| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1361 | CHASE GUNS R Noun Report Error! | وہ توپ جو جہاز کے آگے یا پیچھے رہتی ہے اور تعاقب میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 1362 | CHASE OUT OF R Verb Report Error! | پیچھا کر کے دور کر دینا ۔ |
| 1363 | CHASE PORTS R Noun Report Error! | جہاز کے اگلے یا پچھلے حصہ کا سوراخ جس سے توپ چلائی جاتی ہے ۔ |
| 1364 | CHASE SOMEBODY AWAY OR OFF R Verb Report Error! | کسی چیز کا تعاقب کرنا ۔ تعاقب کر کے بھگا دینا ۔ بھگادینا ۔ |
| 1365 | CHASE TO R Verb Report Error! | رگیدتے ہوۓ لے جانا ۔ |