| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4351 | CHORIAMBUS R Noun Report Error! | ایک بحر جِس میں دو قصیر ماترے دو طویل یا بل والے نبرہ دار ماتروں کے بیچ میں آتے ہیں ۔ |
| 4352 | CHORIC R Adjective Report Error! | طائفی۔ گانے والوں کی چوکی۔ گروہی گاۓ کے متعلق۔ |
| 4353 | CHORIC R Adjective Report Error! | کورس سے متعلق یا کورس کے طرز کا گانے والی چوکی کے متعلق ۔ |
| 4354 | CHORIC ODES R Noun Report Error! | یونانی ڈرامےکاکورس نغمہ جسے سب مل کر گاتے ہیں ۔ |
| 4355 | CHORICS R Noun Report Error! | کورس کے اشعار ۔ |