| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | CHAMAEMYLIDAE R Adjective Report Error! | کیما مائی لیڈا ۔ نبقہ خور ۔ خاکستری رنگ کی چھوٹی مکھیوں کا خاندان تیلی ۔ قملہ سبز اور نبیقیہ کو اپنی خوراک بنانے والے حشرات ۔ |
| 392 | CHAMAEPHYTE R Adjective Report Error! | کیما فائٹ ۔ زمینی پودے ۔ پستہ قد پودے یا بوٹیاں جن کی گانٹھیں ہوتی ہیں ۔ زمین سے ۲۵ سینٹی میٹر بلند نہیں ہوتیں ۔ |
| 393 | CHAMAEPHYTE R Noun Report Error! | وہ پودا جِس کی کُلیاں زمین پر یا اِس کے قریب ہوں ۔ |
| 394 | CHAMAERHOPS RITCHIANA R Noun Report Error! | چٹائی ، پام ، مزری ، دھورا ، نزری |
| 395 | CHAMAEROPS R Noun Report Error! | شمالی علاقوں میں تاڑ کے درخت کی ایک قسم ۔ |