Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | CHAIN-ARMOUR R Noun Report Error! | زرہ بکتر ۔ آہنی حفاظتی لباس ۔ |
167 | CHAIN-BELT R Noun Report Error! | دھات یا کسی دوسری چیز کا تسمہ ۔ |
168 | CHAIN-BOAT R Noun Report Error! | وہ کشتی جس میں لنگر وغیرہ اٹھانے کے لیے چرخی لگی رہتی ہے ۔ |
169 | CHAIN-BOLT R Noun Report Error! | وہ میخ جس سے زیر تختی کو جہاز کے بازووں میں باندھتے ہیں ۔ |
170 | CHAIN-BOND R Noun Report Error! | لوہے یا لکڑی کی چھڑ جو اینٹ کی دیوار کو مضبوط کرنے کے لئے دی جاتی ہے ۔ |