Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | CHELATING AGENTS R Noun Report Error! | حل پذیر نامیاتی مرکبات جو اپنے مالیکیول میں بعض دھاتی آئنوں کو جذب کرسکتے ہیں جسم میں زہر کی موجودگی میں یہ مرکبات دھاتی آئنوں کو جذب کرلیتے ہیں اور نیا بننے والا مرکب پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے ۔ |
1947 | CHELATION R Noun Report Error! | کیلیشن ۔ |
1948 | CHELATION R
Report Error! | چیلیشن ۔ ایک مرکزی کثیر گرفتہ دھاتی آیون کے ساتھ مرکبات یا ریڈیکلز کے الحاق سے ایٹموں کا بند حلقہ بننا ۔ |
1949 | CHELERYTHRINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بے رنگ زہریلا بلوری القلی نما مادہ ۔ |
1950 | CHELI(O) R Noun Report Error! | ہونٹ ، (یونانی) |