| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2046 | CHEMICAL SYMBOL R
Report Error! | کیمیائی علامت کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف یا پہلے حرف کے ساتھ اس کا کوئی اور نمایاں حرف ۔ |
| 2047 | CHEMICAL WARFARE R Noun Report Error! | کیمیائی جنگ۔ ایسی جنگ جس میں زہریلی گیس کا استعمال ہو۔ |
| 2048 | CHEMICAL WARFARE R
Report Error! | کیمیائی سامان حرب ۔ کیمیائی جنگ میں استعمال ہونے والا سامان
مثلاً زہریلے کیمیکلز شعلے دھواں اور بے برگی کے عوامل وغیرہ ۔ |
| 2049 | CHEMICAL WARFARE R
Report Error! | کیمیائی سامان حرب ۔ کیمیائی جنگ میں استعمال ہونے والا سامان مثلاً زہریلے کیمیکلز ، شعلے ، دھواں اور بے برگی کے عوامل وغیرہ ۔ |
| 2050 | CHEMICAL WEAPON R Noun Report Error! | کیمیائی ہتھیار خصوصاً زہریلی گیس ۔ |