| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1126 | CHARIOTEER R Noun Report Error! | رتھ بان۔ گاڑی بان۔ اَرَابہ ران۔ |
| 1127 | CHARIOTEERSHIP R Noun Report Error! | رتھ بانی ۔ گاڑی بانی ۔ |
| 1128 | CHARIOTRY R Noun Report Error! | فوج کا وہ دستہ جو رتھوں پر لڑتا ہے ۔ فوج کا رتھ سوار دستہ ۔ |
| 1129 | CHARIPIDAE R Adjective Report Error! | چیری پیڈا ۔ زنبوریہ ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان جسم ہموار اور غیر نوکدار ہوتا ہے ۔ انٹینا خمدار نہیں ہوتا اوپر والے پر بے داغ اور محدود سی رگ بندی رکھتے ہیں ۔ |
| 1130 | CHARISM R Noun Report Error! | عطیہ ربانی ۔ عطیہ روحانی ۔ موہبت الہی ۔ |