| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 216 | CHAIR-LIFT R Noun Report Error! | بجلی سے چلنے والی کرسی جو غیر محدود تار کے رسوں پر لگی ہوتی ہے اور پہاڑ کے اوپر نیچے لے جانے لے آنے کے کام آتی ہے ۔ |
| 217 | CHAIR-ORGAN R Noun Report Error! | گرجا میں گانے والوں کے گیت کا ساتھ دینے والا باجا ۔ |
| 218 | CHAIR-WARMER R Noun Report Error! | بیکار آدمی ۔ وقت برباد کرنے والا ۔ ہوٹل میں وقت گزارنے والا ۔ |
| 219 | CHAIRBED R Noun Report Error! | کرسی بستر ۔ وہ کرسی جو کھولنے پر بستر بن جاتی ہے ۔ |
| 220 | CHAIRBORNE R Adjective Report Error! | میز پر بیٹھ کر کام کرنے والے فوجی افسر ۔ |