| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1251 | CHARNEL-HOUSE R Noun Report Error! | مُردہ خانہ ۔ جہاں لاشیں یا ہڈیاں ڈھیر کی جاتی ہیں ۔ |
| 1252 | CHAROCAL R Verb Report Error! | کوئلے سے نشان لگانا ۔ کوئلے کے دھوئیں سے دم گھونٹ دینا ۔ |
| 1253 | CHAROLAIS R Noun Report Error! | ایک بڑی اور سفید نسل کا مویشی جو فرانس میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 1254 | CHAROLLAIS R Noun Report Error! | گوشت کے لیے پالے جانے والے مویشیوں کی ایک بڑے جثے والی قِسم یا اِس میں کا کوئی جانور ۔ |
| 1255 | CHARON R Noun Report Error! | کیران۔ یونانی اساطیر میں اُس دیوتا کا نام جو ملاَح ہے۔ |