| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2856 | CHILIASM R Noun Report Error! | الفیت ۔ یہ عقیدہ کہ حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آکر ایک ہزار برس تک بادشاہت کریں گے ۔ |
| 2857 | CHILIAST R Noun Report Error! | الفی ۔ الفیا ۔ اس عقیدے کا ماننے والا ۔ |
| 2858 | CHILIASTIC R Adjective Report Error! | الفیت کے متعلق ۔ |
| 2859 | CHILIASTICALLY R Adverb Report Error! | الفیت سے ۔ |
| 2860 | CHILL R Adjective Report Error! | بہت ہی ٹھنڈا ۔ یخ سا ۔ |