| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5381 | DEPOLISH R Verb Report Error! | پالش دور کرنا ۔ دفع جلا کرنا ۔ |
| 5382 | DEPOLITICIZATION R Noun Report Error! | سیاست بدری ۔ سیاست چھوڑنے کا عمل ۔ سیاست سے الگ ہونے کا عمل ۔ |
| 5383 | DEPOLITICIZE R Verb Report Error! | کِسی کو سیاست سے الگ کرنا ۔ سیاسی سرگرمی یا اثر اندازی سے باز رکھنا ۔ |
| 5384 | DEPOLYMERIZATION R Adjective Report Error! | غیر کثیر ترکیبی ۔ ضد کثیر ترکیبی ۔ |
| 5385 | DEPOLYMERIZATION R
Report Error! | ڈی پولیمر ائزیشن ۔ ضد مالمریت ، پولیمرز کا ٹوٹ کر اپنے اصل مونو مرز ( یکسالمی مرکبات) میں تقسیم ہوجانا ۔ |