| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7576 | DEVIL R Verb Report Error! | چھوٹے وکیل کا بڑے وکیل کے لیے سخت محنت کا کام کرنا ، اجرت پر تصنیف و تالیفکا کام کرنا ، گرم مصالحہ ڈال کر بُھوننا ۔ |
| 7577 | DEVIL R Noun Report Error! | آسیب۔ بُھوت پریت۔ ابلیس۔ شیطان۔ عزازیل۔ |
| 7578 | DEVIL R
Report Error! | شیطان ۔ |
| 7579 | DEVIL R Verb Report Error! | ( چھوٹے وکیل کا ) کسی بڑے وکیل کے لیے سارا محنت کا کام کرنا ۔ ( کسی شخص کا ) تصنیف و تالیف کا کام اجرت پر کرنا ۔ جسے دوسرے اپنے نام سے چھپوائیں ۔ گرم مصالہ ۔ ڈال کر بھوننا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ ستانا ۔ پریشان کرنا ۔ دق کرنا ۔ |
| 7580 | DEVIL A BIT ONE THING
R
Report Error! | بالکُل نہیں ۔ کسی صورت نہیں ۔ |