Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | DEAD PAN R Noun Report Error! | بے رونق چہرہ۔ سپاٹ چہرہ۔ تاثر سے مکمل طور پر عاری چہرہ۔ |
272 | DEAD PAN R Adverb Report Error! | بظاہر سنجیدگی سے ۔ بے تاثرانہ طریقہ پر ۔ |
273 | DEAD PAN R Verb Report Error! | بے تاثری سے کام کرنا ۔ غیر جانبدارانہ کام کرنا ۔ |
274 | DEAD PARKING R Verb Report Error! | گاڑی کو بغیر ڈرائیور یا نوکر کے لگا کر چھوڑ دینا ۔ |
275 | DEAD PLATE R Noun Report Error! | بھٹی کے منہ کے پاس لوھے کا تختہ جس پر کوئلے کو کوک بناکر آتشدان میں ڈال دیتے ہیں ۔ |