Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 | DEGENERATE R Adjective Report Error! | فاسد ۔ انحطاطی ۔ ناخلف ۔ خوار ۔ ذلیل ۔ خستہ حال ۔ جو اپنی نسل کی خوبیاں کھو چکا ہو ۔ غیر اصلی ۔ |
3252 | DEGENERATE R Noun Report Error! | ناخلف ۔ کپوت ۔ جنسی کج رو ۔ غلط کار ۔ غیر متمدن ( شخص ) ۔ |
3253 | DEGENERATE R Adjective Report Error! | ناخلف ، ذلیل ، کمینہ ، خستہ حال ، جانور جو اپنی نسل کی خوبیاں کھو بیھٹے ۔ |
3254 | DEGENERATE R Verb Report Error! | روبہ تنزل ہونا ، اخلاق خراب ہوجانا ، شرافت کھو دینا ، خستہ حال ہونا ۔ |
3255 | degenerate emiconductor a semiconductor in which the chemical potential lies within or close to the top of the valence band or the bottom of the conduction band R Phrase Report Error! | ڈی جنریٹ ، نیم موصل ،خراب ہوا ہوا نیم موصل ، ایسا نیم موصل جس میں کیمیائی پوٹینشل ویلنس بانڈ کے اندر اس کی بالائی سطح کے اوپر پاکنڈکشن بانڈ کے نیچے واقع ہوتی ہے ۔ |