| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6346 | DESELECT R Verb Report Error! | کِسی اِنتخابی حلقے کے لیے نامزد کرنے یا برقرار رکھنے سے اِنکار کرنا ۔ |
| 6347 | DESELECTED R
Report Error! | منتحب کیا یا ہٹا دیا ۔ |
| 6348 | DESELECTION R Noun Report Error! | ردِّ نامزدگی ۔ نامزدگی سے خارج کرنے کا عمل ۔ نامزد نہ ہونے دینے کا عمل ۔ |
| 6349 | DESENSITIED R Noun Report Error! | جو حساسیت سے نکل چکا ہو |
| 6350 | DESENSITIZATION R Noun Report Error! | اندرُونی طَور پر جِلد پر عمَل کَرنے والے عامَل کی حیثیت کا خاتمہ کَرنا ۔ پہلے بے حِس کَرنا اور بَعد میں بے حِسی دُور کَرنے کا عمَل |