| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4756 | DENNET R Noun Report Error! | ایک ہلکی کھلی ہوئی دو پہیوں والی گاڑی ۔ |
| 4757 | DENNIS BROWNE R Adjective Report Error! | لکڑی کی کھپچی جسے ایڑی کے کھنچاﺅ کے باعث پھرے ہوئے پیر کو سیدھا کرنے کے لیے باندھا جاتا ہے ۔ |
| 4758 | DENNIS BROWNE SPLINTS R Noun Report Error! | دھاتی تَختیاں جِن کے نیچے نَرَم پَیڈ لَگے ہوتے ہَں ۔ ایک سلاخ اِنہَیں مِلاتی ہے اور بَچّے اِس میں پاوں اڑاتے ہَیں |
| 4759 | DENNTRITION R Adjective Report Error! | غذائیت کی کمی ۔ |
| 4760 | DENOMINABLE R Adjective Report Error! | قابل تسمیہ ۔ |