Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | DECOLLETE R Adjective Report Error! | گردن پر کُھلا ہوا۔ جیسے نیچے گلے کی پوشاک بہتے ہوۓ۔ |
1837 | DECOLONIZATION R Noun Report Error! | ترک نو آبادیات ۔ نو آبادی سے دستبردار ہونا ۔ نو آبادیات سے دستبرداری کا عمل ۔ |
1838 | DECOLONIZE R Verb Report Error! | مقبوضہ عملداری یا نو آبادی سے دست بردار ہو کر اِسے آزاد کر دینا ۔ |
1839 | DECOLORANT R Adjective Report Error! | رنگ کاٹ۔ رنگ اُڑانے والا۔ رنگ رُبا۔ |
1840 | DECOLORANT R Noun Report Error! | بے رنگ کرنے والا عامل ۔ |