Sr. | English Words | Urdu Words |
7851 | DEW-ROT R Verb Report Error! | ( پٹ سن کو ) اوس میں رکھ کر نرم کرنا ۔ |
7852 | DEW-WEB R Noun Report Error! | مکڑی جال جو عموماً کھلی جگہ میں ہوتا ہے اور شبنم سے ڈھکا رھتا ہے ۔ |
7853 | DEW-WORM R Noun Report Error! | کرم خاکی ۔ ایک کیڑا جو باغوں میں ہوتا ہے ۔ |
7854 | DEWAAR-E-CHEEN R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ شی ہیوانگ ٹی نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ یہ دیوار خلیج لیاؤتنگ سے منگولیا اور تبت کے سرحدی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً پندرہ سو میل ہے۔ اور یہ بیس سے لے کر تیس فٹ تک اونچی ہے ۔ چوڑائی نیچے سے پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ کے قریب ہے ۔ ہر دو سو گز کے فاصلے پر پہریداروں کے لیے مضبوط پناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں۔ |
7855 | DEWAN R Noun Report Error! | دیوان ۔ ہِندوستان کی ریاستوں کا وزیراعظم یا وزیر مالیات ۔ |