Sr. | English Words | Urdu Words |
7911 | DEXTRAN R Noun Report Error! | جرثومیاتی فعلیت سے پیدا ہونے والا ایک سفید گوند نُما مادّہ۔ |
7912 | DEXTRAN R Noun Report Error! | خون کے پلازما کے نعم البدل کے طور پر استعمال ہونے والی شے ۔ |
7913 | dextran R Phrase Report Error! | ڈکسٹران : خونی پلازما جو شربت پر مخصوص جرثومہ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صدمہ کی صورت میں چھ تا دس فیصد محلول استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7914 | DEXTRANASE R Noun Report Error! | ایک خامرہ جو آنتوں میں خَرابی کا باعَث بَنتا ہے |
7915 | DEXTRANASE R Noun Report Error! | وہ اینزائم جو شکر سے ڈیکسٹران کی تیاری کو روکتا ہے ۔ |