| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1911 | DECONSECRATE R Verb
 Report Error!
 | عام اِستعمال میں لانا جو کِسی مُقدس کام کے لیے مخصوص رہی ہو ۔ | 
| 1912 | DECONSECRATION R Noun
 Report Error!
 | مُقدس سے معمولی بنانا ۔ اہم سے نااہم بنانا ۔ سونے کو مٹی بنانا ۔ | 
| 1913 | DECONSTRUCT R Verb
 Report Error!
 | ساختیاتی عمل سے گُزارنا ۔ ساختیاتی عمل کا کرنا ۔ ساختیاتی عمل کا ہونا ۔ | 
| 1914 | DECONSTRUCTION R Noun
 Report Error!
 | تنقیدی تجزیے کا ایک عمل جو فلسفیانہ اور ادبی زُبان پر کیا جاتا ہے ۔ | 
| 1915 | DECONSTRUCTIONISM R Noun
 Report Error!
 | ساختیت ۔ کِسی چیز کی ساخت ۔ ساختیت سے مُتعلق عمل ۔ |