| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1596 | DECISION BINDING R
Report Error! | فیصلہ واجبُ التعمیل ۔ |
| 1597 | DECISION BOX R Noun Report Error! | ڈیسیژن باکس ۔ ایک ہیرے کی شکل کی فلوچارٹ علامت جو ایک زیر غور پروسیس کو شاخ در شاخ تقسیم کرنے کے فیصلے کو ظاہر کرتا ہے ۔ |
| 1598 | DECISION CONCLUSIVE R
Report Error! | فیصلہ قطعی ۔ |
| 1599 | DECISION DYNAMICS TRAINING R Adjective Report Error! | انتظامی اور نموئی تکنیکوں کی تربیت ۔ |
| 1600 | DECISION JUDICIAL R
Report Error! | عدالتی فیصلہ ۔ |