| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4626 | DENDRIC R Adjective Report Error! | ( نباتیات ) شجری ۔ شجر دار ۔ ( حیوانیات ) شجریہ دار ۔ |
| 4627 | DENDRIFORM R Adjective Report Error! | شجر پیکر ۔ درخت آسا ۔ |
| 4628 | DENDRITE R
Report Error! | شجرنیہ ۔ شاخ دار قلم ( کرسٹل) دو ۔ نیورون یا عصبی خلیوں کا شاخدار پھیلاﺅ ۔ |
| 4629 | DENDRITE R Noun Report Error! | شجریہ۔ شجری پتھر۔ شاخ دار نقوش والا پتھر۔ |
| 4630 | DENDRITE R Noun Report Error! | عصبی خلیے سے باہر نکلا ہوا دھاگہ نما حصہ ۔ نیورون کا وہ حصہ جو محرک کو عصبی خلیے تک پہنچاتا ہے ۔ |