| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7921 | DEXTRIMURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں ڈیکسٹرین |
| 7922 | DEXTRIN R Noun Report Error! | نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ صمخ نشاستی ۔ ایک مادّہ جو نِشاستہ کو ہلکے تیزاب میں اُبالنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 7923 | DEXTRIN R Noun Report Error! | نَشاستہ کی آب پاشیدگی کے دوران بَننے والا ایک حَل پَذیر پولی سیکرائیڈ |
| 7924 | DEXTRIN R Noun Report Error! | نشاستے کی آب پاشیدگی سے بننے والا مرکب ۔ |
| 7925 | DEXTRIN R
Report Error! | ایک لیسدار مادہ جو نشاستے سے بر آمد ہوتا ہے ۔ |