| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3906 | DELPHICAL R Adjective Report Error! | ڈلفی سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سا یا جیسا ۔ ( مجازاً ) مبہم ۔ گول گول ۔ |
| 3907 | DELPHIE R Adjective Report Error! | ڈلفی سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سا یا جیسا ۔ ( مجازاً ) مبہم ۔ گول گول ۔ |
| 3908 | DELPHIN R Adjective Report Error! | لوئی چہار دہم کے بیٹے سے متعلق ۔ |
| 3909 | DELPHIN R Noun Report Error! | یونانی اور لاطینی درسیات جو لوئی چہار دہم کے بیٹے کے لئے مرتب کی گئی تھیں ۔ delphine کی بگڑی شکل ۔ |
| 3910 | DELPHINATE R Noun Report Error! | روغن ڈلفین کا نمک ۔ |