| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1821 | DECODER R Noun Report Error! | خُفیہ پیغام کو کھولنے والا ۔ رمزکُشا ۔ ایک برقیاتی آلہ جو موصولہ اِشارات کا تجزیہ کر کے اِنھیں آواز میں اِضافہ کرنے والی مُکبر الصوت نشری نالیوں میں روانہ کرتا ہے ۔ |
| 1822 | DECODER R Noun Report Error! | ڈیکوڈر ۔ ایک ڈیوائس یا پروگرام روٹین جو کوڈ ڈیٹا کو واپس اس کی ابتدائی حالت میں لے جاتے ہیں ۔ |
| 1823 | DECODING R Verb Report Error! | کسی مرموز تحریر کو سادہ تحریر میں بدلنا علامات و مرافی کی تشریح کرنا ۔ |
| 1824 | DECODING R Noun Report Error! | ( لسانیات ) خط رمز شناسی ۔ |
| 1825 | DECOHERE R Verb Report Error! | ( برقیات ) اتصال آور کو طبعی حساسیت کی حالت پر لانا ۔ |