| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7421 | DEVANAGARI R Noun Report Error! | سنسکرت ۔ ہِندی اور بعض دُوسری ہِندوستانی زُبانوں کا رسم الخط ۔ |
| 7422 | DEVANAGARL R Noun Report Error! | دیونا گری۔ بھارت میں مستعمل رسم الخط ۔ |
| 7423 | DEVANCE R Verb Report Error! | پیش بینی کرنا ۔ سبقت لے جانا ۔ |
| 7424 | DEVAPORATE R Verb Report Error! | منجمد ہونا یا کرنا ۔ پانی بننا ۔ |
| 7425 | DEVARDA,S ALLOY
R
Report Error! | ڈیویڈرا کا بھرت ۔ اس میں 50 فیصد تانبہ ،45 فیصد ایلومینیم اور 5 فیصد جست ہوتا ہے ۔ اسے نائٹر یٹس کا تجزیہ کرنے اور سراغ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|