| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7086 | DETERGENT R Adjective Report Error! | صاف کرنے والا ۔ مُضفا ۔ میل کاٹ ۔ گندگی رُبا ۔ ایسا مادّہ جو صاف کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 7087 | DETERGENT OIL R
Report Error! | ڈیٹرجنٹ آئل چکنا کرنے والا تیل جس میں ڈیٹرجنٹس ہوں ۔ اسے داخلی احتراق والے انجنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 7088 | DETERGENTS R
Report Error! | ڈیٹرجنٹس ۔ ایسا مالیکیول جو صابن کے مالیکیولز جیسے مقاصد کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ یعنی محلول یا سفوف مستعمل حاصلات جو دھونے اور صفائی کے کام آتے ہیں ۔ |
| 7089 | DETERGENTS R
Report Error! | صفائی کرنے والی دوائیں ۔ |
| 7090 | deterhent a water soluble surface active used for cleaning R Phrase Report Error! | مصفی ، صفائی کے ایجنٹس ، محلول میں مستعمل حآصلات جو دھونے اور صفائی میں کام آتے ہیں ۔ |