| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8156 | in 1919 there were 150 factories in turkey. R Phrase Report Error! | انیس سو انیس میں ترکی میں ایک سو پچاس کارخانے تھے۔ |
| 8157 | in 1922 at st. mary`s he discovered an antiseptic. R Phrase Report Error! | انیس سو بائیس میں اس نے سینت میری میں ایک جراثیم کش دوا دریافت کی۔ |
| 8158 | in 1925 mustafa kamal abolished the wearing of fez. R Phrase Report Error! | انیس سو پچیس میں مصطفی کمال نے سرخ ٹوپی پہننے کا خاتمہ کر دیا۔ |
| 8159 | in 1928 fleming was appointed professor of bacteriology in the university of london, R Phrase Report Error! | انیس سو اٹھائیس میں فلیمنگ کو لندن کی یونیوسٹی میں جرثومیات کا پروفیسر مقرر کر دیا گیا، |
| 8160 | in 1928 fleming was growing colonies of germs on culture plates spread with agar. R Phrase Report Error! | انیس سو اٹھائیس میں فلیمنگ پلیٹوں پر نباتاتی لیس دار مادہ لگائے جراثیم کی مختلف اقسام کو بسا رہا تھا۔ |