| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3716 | I want you to favour me
R Phrase Report Error! | میری خواہش ہے کہ آپ میری حمایت کریں
|
| 3717 | I WANT YOU TO PROMISE THAT YOU WILL NEVER MEET NADIA AGAIN R Adjective Report Error! | میں چاہتی ہوں تم وعدہ کرو کہ تم کبھی بھی نادیہ سے نہیں ملو گے ۔ |
| 3718 | I WANT YOU TO SPEND THIS DAY WITH ME R
Report Error! | میں چاہتا ہوں کہ تم یہ دن میرے ساتھ گزارو ۔ |
| 3719 | I WARRANT /I WILL WARRANT R
Report Error! | میں بیان کی صحت کا ضامن ہوں ۔ |
| 3720 | i was too far gone to reason now. R Phrase Report Error! | اب میں دلیل دینے کی حد سے کہیں دور چکا تھا۔ |