| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2636 | I NEVER SAW THE LIKE R
Report Error! | میں نے اس کی مانند کبھی نہیں دیکھا ۔ |
| 2637 | I NEVER TOUCH HIM R
Report Error! | میں نے تو اُسے ہاتھ بھی نہیں لگایا ۔ کسی طرح نقصان نہیں پہنچایا ۔ |
| 2638 | I never tried it before
R Phrase Report Error! | میں نے اسکی پہلے کبھی کوشش نہیں کی
|
| 2639 | I never wanted to miss my exams
R Phrase Report Error! | میں ہرگز اپنے امتحانات میں شامل ہونے سے رہ جانا نہیں چاہتا تھا
|
| 2640 | i no longer knew what i was doing. R Phrase Report Error! | مجھے کچھ پتہ نہیں تھا کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ |