| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19711 | ISOPHOTE R Noun Report Error! | یکساں روشنی یا تنویر والے مقامات پر سے گُزرنے والا خیالی خط یا نقشے میں اس کی مثل ۔ |
| 19712 | ISOPHSRIA R Noun Report Error! | دونوں آنکھوں کے عمودی عضلات کے تناو میں برابری |
| 19713 | ISOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | نباتیات: یکساں برگہ ۔ |
| 19714 | ISOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | آئسو فائلس ۔ یکساں برگہ ۔ ایسے پودے جن کے تمام پتے ایک ہی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| 19715 | ISOPHYLLY R Noun Report Error! | یکساں برگی ۔ یکساں ورقیت ۔ |