| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11021 | Indeed he saw some of the greatest signs of His Lord[Q 53-18] R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں |
| 11022 | indeed he thought of latin and greek far more as dead languages from which english gentlemen ought to know a few quotations than as living tongues that had ever been spoken by living people R Phrase Report Error! | حقیقتا وہ لاطینی اور یونانی زبانوں کو زندہ لوگوں کی بولی جانے والی زندہ زبانوں سے کہیں زیادہ مردہ زبانیں خیال کرتا جن میں سے انگریز فرفاء کو چند اقوال زریں سیکھ لینے چاہیئیں۔ |
| 11023 | Indeed if you are patient and take heed for yourselves, and the (enemy) come rushing at you suddenly your Lord will send even five thousand angels on chargers sweeping down[Q 3-125] R Holy Quranic Report Error! | ہاں اگر تم دل کو مضبوط رکھو اور (خدا سے) ڈرتے رہو اور کافر تم پر جوش کے ساتھ دفعتہً حملہ کردیں تو پروردگار پانچ ہزار فرشتے جن پر نشان ہوں گے تمہاری مدد کو بھیجے گا |
| 11024 | INDEED IN EVERY DEED R Adjective Report Error! | واقعتاً ۔ حقیقتاً ۔ |
| 11025 | Indeed it is God who splits up the seed and the kernel, and brings forth the living from the dead, the dead from the living. This is God: So whither do you stray[Q 6-95] R Holy Quranic Report Error! | بے شک خدا ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو خدا ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو |