| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4961 | IDEO TYPE R Adjective Report Error! | اڈیو ٹائپ ۔ مثالی قسم ۔ پودے کی وہ قسم جس میں شکلی اور فعلیاتی اوصاف مثالی طور پر اعلیٰ پیداوار دینے کے لیے موزوں ہو ۔ |
| 4962 | IDEOBLASTIC R Adjective Report Error! | خاص نہوضہ سے متعلق ۔ خاص نہوضوی ۔ |
| 4963 | IDEOGENTIC R Noun Report Error! | گفتگو سے پہلے دماغ میں بننے والا خیالی عمل |
| 4964 | IDEOGRAM R Noun Report Error! | تصویر تصور ۔ تصویری رسم الخط |
| 4965 | IDEOGRAM,IDEOGRAPH R Noun Report Error! | رمز ۔ مصورات ۔تصویری رسم الخط ، تصویر تصور ۔ |