| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4041 | I WILL LAY A STONE AT YOUR DOOR R Idiom Report Error! | خوامخواہ راستے میں روڑے اٹکانا ۔ |
| 4042 | I WILL LEAVE AND GO TO MY FATHER. I WILL SAY TO HIM: FATHER,
I HAVE SINNED AGAINST GOD AND HAVE DONE WRONG TO YOU.[LUKE 15-18] R Holy Biblical Report Error! | میں یہاں سےمیرےباپ کےپاس چلاجاوں گااور
میرےباپ سےکہوں گاکہ بابامیں خداکےخلاف اور
تیرےخلاف بڑےگناہ کامرتکب ہواہوں۔ |
| 4043 | I will leave you and those you invoke apart from God, and pray to my Lord. Haply in praying to my Lord I will not be deprived[Q 19-48] R Holy Quranic Report Error! | اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ خدا کے سوا پکارا کرتے ہیں ان سے کنارہ کرتا ہوں اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا۔ امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا |
| 4044 | I will love you forever
R Phrase Report Error! | میں ہمیشہ تمہیں پیار کرتا رہوں گا
|
| 4045 | I WILL MAKE A SPECIAL AGREEMENT WITH YOU. YOU, YOUR WIFE, YOUR SONS, AND THEIR WIVES WILL ALL GO INTO THE BOAT.[GENESIS 6-18] R Holy Biblical Report Error! | میں تیرےساتھ ایک خاص قسم کامعاہدہ کروں گا۔
وہ یہ کہ تواورتیری بیوی تیرےبیٹےاوران کی بیویوں
کوتیری کشتی میں جاناہوگا۔ |