| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14846 | INSTRUMENT FLYING R Noun Report Error! | آلاتی پرواز ۔ کِسی طیّارہ کی وہ پرواز جِس کا اِنحصار تمام تر آلات کی راہ نُمائی پر ہو ۔ |
| 14847 | INSTRUMENT LANDING R Noun Report Error! | آلاتی اُتار ۔ ہوائی جہاز وغیرہ کا وہ اُتار ، جو کم روشنی کی وجہ سے ہو ۔ |
| 14848 | INSTRUMENT LAW R Adjective Report Error! | قانونی کاغذ مثلا دستاویز اقرار نامہ تمسک ۔ |
| 14849 | INSTRUMENT OF TRUST R Noun Report Error! | دستاویز وقف ۔ |
| 14850 | INSTRUMENT PANEL R Noun Report Error! | تختہ آلات ۔ وہ تختہ جِس پر آلات اور پیمانے لگے ہوں ۔ |