Sr. | English Words | Urdu Words |
501 |
WEEKLY R Adjective
Report Error!
|
ہفتے کے ایّام سے مُتعلِّق ۔ ہفتہ وار ۔ جو ہفتے میں ایک بار واقع ہو ۔ |
502 |
AHEM R Interjection
Report Error!
|
ہُوں ۔ متوَجُہ کَرنے ، اِنتِباہ کَرنے کے لِيے اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
503 |
HEPTAMEROUS R Adjective
Report Error!
|
ہفت بارہ ۔ ہفت رُکتہ ۔ سات حصّوں والا ۔ پُھول کے سات حصّوں پر مشتمل ۔ |
504 |
FILM R Noun
Report Error!
|
فِلم ۔ بَرت ۔ پَتلی جِلد ۔ جھِلّی ۔ پَتلا پلَستَر ۔ مَکڑی کا جالا ۔ |
505 |
INDO-EUROPEAN R Noun, Adjective
Report Error!
|
ہِند یورپی ۔ ہِند اروپائی ۔ اِس سب سے بڑے لِسانی خاندان سے منسُوب ۔ |