Sr. | English Words | Urdu Words |
546 |
FOOT-POUND R Noun
Report Error!
|
فُٹ پونڈ ۔ جو ایک پونڈ وزن کو سیدھا ایک فُٹ بُلندی تک اُٹھانے میں کرنا پڑتا ہے ۔ |
547 |
HICCOUGH R Noun
Report Error!
|
ہِچکی ۔ تَنَفُّسی اعضا کا غَیر اِرادی طَور پر سانس اندَر کھَینچ لَینے کا عمَل |
548 |
SECURE R Adjective
Report Error!
|
فِکر اور خَوف سے آزاد ۔ پُر اعتماد ۔ خَطرے کی زَد سے باہِر ۔ دَباو نہ ماننے والا ۔ |
549 |
RED LINE R Verb
Report Error!
|
فہرست سے خارج کرنا ۔ زمین پر اُتارنا ۔ کسی جہاز کی زیادہ محفوظ رفتار کو ظاہر کرنا ۔ |
550 |
FINNO-UGRIC, FINNO-UGRIAN R Adjective
Report Error!
|
فِن اَگری ۔ فِن ۔ لَيپ ۔ اَستونوی ۔ ہَنگروی ۔ اِن قوموں کی زُبانوں کے مُتعَلِق ۔ |