Sr. | English Words | Urdu Words |
581 |
GEOMETRIC MEAN R Noun
Report Error!
|
ہِندسی اوسط ۔ دو اعداد کے درمیان کا کوئی ایسا عدد کہ تینوں اعداد مِل کر سِلسِلہ ہِندسیہ بنا دیں ۔ |
582 |
FOOT-POUNDAL R Noun
Report Error!
|
فُٹ پاونڈَل ۔ فُٹ پاونڈ کے دُوسرے پَيمائشی نِظام ميں کام کی مُطلَق اَکائی ۔ پَونڈَل تَوانائی ۔ |
583 |
COMMON SENSE R Noun
Report Error!
|
فہم عامہ ۔ عام اصطلاح ميں تجربہ کی بناپر عملی ذہانت کا نام ۔ ارسطو اور ريڑ کی استعمال شدہ اصطلاح ۔ |
584 |
IMMIGRATE R Verb
Report Error!
|
ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
585 |
SECT R Noun
Report Error!
|
فِرقَہ يا گِروہ ۔ ايک مَکتَبِ فِکر ۔ جو ايک رہبَر يا پيشواکی تَقليد کَرتے ہوں۔ (گُلبانی) قَلَم ، شاخ ۔ |