Sr. | English Words | Urdu Words |
576 |
WASTE PRODUCTS R Noun
Report Error!
|
فُضلات ۔ کِسی عضویے یا عضویوں کا فُضلہ یا کِسی چیز کی صنعتی تیاری کے بعد بچنے والے بیکار اجزا ۔ |
577 |
SECTIONALISM R Noun
Report Error!
|
فِرقَہ پَرَستی ۔ گِروہ مِزاجی ۔ تَعصُب ۔ علاقائی يا مُقامی مُفادات کا غَير مَعمُولی لِحاظ ۔ |
578 |
WAY BILL TRANSPT R Adjective
Report Error!
|
فہرست اشیاء جو کسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں جیسے بذریعہ ریل بیچک ۔ |
579 |
WAITING LIST R Noun
Report Error!
|
فہرست مُنتظرین ۔ اُن اُمیدواروں کے اسما جو ابھی داخلے ، اِنتخاب مِلنے کا اِنتظار کر رہے ہوں ۔ |
580 |
DROSS R Noun
Report Error!
|
فُضلہ ۔ میل ۔ دھات کا میل ۔ کیری ۔ گُل ۔ دھات کا میل جو کِسی دھات پِگھلانے کے بعد سطح پر آجاتا ہے ۔ |