Sr. | English Words | Urdu Words |
536 |
FUEGIAN R Adjective
Report Error!
|
فِيُوگو کا باسی ۔ يَہاں کا اِنڈِيَن باشِندہ ۔ وَہاں کے کلچَر سے مُتعَلِق ۔ |
537 |
HEPTAGON R Noun
Report Error!
|
ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
538 |
APLASIA R Greek
Report Error!
|
فِطری ذَبول ۔ کِسی بافت کی نامُکَمَّل تَکمیل ۔ نَشوونُما کی غَیر موجُودگی |
539 |
SKYWRITING R Noun
Report Error!
|
فِضا نوشت ۔ اِشتہاری مَقصَد کے لیے طیارے میں سے بُخارات چھوڑ کر لفظ نویسی ۔ |
540 |
SENTENCE R Noun
Report Error!
|
فِقرہ ۔ جُملہ ۔ کلام تام ۔ مربُوط الفاظ کا مجموعہ جس میں مُبتدا اور فعل ہو ۔ |