Sr. | English Words | Urdu Words |
596 |
HOOPOE R Noun
Report Error!
|
ہُد ہُد کی قبیل کا ایک گُلابی رنگ کا پرندہ ۔ جِس کے بازُو اور دُم سیاہ و سفید اور سر پر اُونچی کھڑی کلغی ہوتی ہے ۔ |
597 |
MYATONIA R Greek
Report Error!
|
فُقدان طَن عُضلی ۔ عُضلے میں ٹُون کی غَیر موجُودگی ۔ جِس سے بَچَّہ شانوں پَر سَر کا بوجھ بَرداشت نَہیں کَر سَکتا |
598 |
HUFFMAN CODING R Noun
Report Error!
|
ہفمین کوڈنگ ۔ انفرادی ایلیمنٹس کی متعلقہ فریکونسی کی بنیاد پر ایک دئیے گئے ڈیٹا کے سیٹ کوکمپریس کرنے کا طریقہ ۔ |
599 |
FUNGOUS R Adjective
Report Error!
|
فُطری ۔ پھُپھُوندی وغیرہ سے مُتعلّق ۔ پھُپھُوندی سے مُشابہ یا اُس سے پیدا شُدہ ۔ اچانک پھُوٹ پَڑنے والا مگر عارضی ۔ |
600 |
VERY EARLY SUNDAY MORNING, THE WOMEN CAME TO THE TOMB WHERE JESUS’BODY WAS LAID.THEY BROUGHT THE SWEET SMELLING SPICES THEY HAD PREPARED.[LUKE 24-1] R Holy Biblical
Report Error!
|
ہفتہ کےپہلےدن کی صبح جبکہ اندھیراہی تھا۔وہ
عورتیں جوخوشبوکی چیزیں تیارکی تھیں قبرپر
گئیں جہاں یسوع کی میت رکھی گئی تھی۔ |