Sr. | English Words | Urdu Words |
591 |
EXODUS R Noun
Report Error!
|
ہِجرَت ۔ خَرُوج ۔ اِنخَلا ۔ کِسی مَقام سے لوگوں کی کَثِير تَعداد کا خَروج ۔ وَسِيع پَيمانے پَر ہِجرَت ۔ |
592 |
BANKER'S BILL OF EXCHANGE R Noun
Report Error!
|
ہُنڈی جو مُلکی يا غير مُلکی بينک کے نام ہو اور کِسی فَرد يا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نَہ ہُوئی ہو ۔ |
593 |
SICKLE CELL R Noun
Report Error!
|
ہِلال کی سی شکل کا وہ خُون کا سُرخ خلیہ جِس میں ہیمو گلوبین کی کمی خُون کے ایک مہلک مرض کا باعث بن جاتی ہے ۔ |
594 |
INDO-IRANIAN R Noun, Adjective
Report Error!
|
ہِند ایرائی ۔ ہِند یورپی زُبانوں کے خاندان کی ایک شاخ جِس میں بندوی اور ایرانی گروہوں کی زُبانیں شامِل ہیں ۔ |
595 |
GEOMETRICAL PROGRESION R Noun
Report Error!
|
ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔ |