Sr. | English Words | Urdu Words |
491 |
FUNGAL R Adjective
Report Error!
|
فُطری ۔ سماروغی ۔ پھپُھوندی سے مُتعلّق ۔ کھُمبیوں سے مُتعلّق ۔ |
492 |
LET ONE,S HAIRDOWN R Verb
Report Error!
|
ہِچکچاہَٹ دُور کرلینا ۔ حَجاب دُور کر لینا ۔ جھِجک دُور کر لینا ۔ |
493 |
MANOMETER R Noun
Report Error!
|
فِشار پیما ۔ گَیسوں ، مائع یا بُخارات کے دَباو کو ناپنے والا آلہ ۔ |
494 |
AERONOMY R Noun
Report Error!
|
فِضا کے بالائی طَبقات کے طِبعی اور کيمِيائی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔ |
495 |
SCALE R Noun
Report Error!
|
فِلس ماہی ۔ کھَپرا ۔ چاندا ۔ پَتلے چِپٹے سَخت کھَپروں ميں سے ايک ۔ |