Sr. | English Words | Urdu Words |
551 |
PAY ROLL R Noun
Report Error!
|
فہرست ادائی ایسے لوگوں کی ایک فہرست جنہیں واجب الادا رقوم کی ادائیگی کرتی ہے ۔ |
552 |
WEEK R Noun
Report Error!
|
ہفتہ ۔ متواتر سات دِنوں کا مجموعہ ۔ ایسا دورانیہ جو خصوصاً کِسی واقعے سے شروع ہو ۔ |
553 |
WAGES SHEET R Adjective
Report Error!
|
فہرست ادائی ایسے لوگوں کی ایک فہرست جنہیں واجب الادا رقوم کی ادائیگی کرنی ہے ۔ |
554 |
PORNOGRAPHY R Noun
Report Error!
|
فُحش نِگاری ۔ جِنسی ہيجان مُہَيّا کرنا ۔ فُحشِ اَدَب ۔ فُحَش فَن ۔ فُواہِش نامَہ ۔ |
555 |
INSURRECTION R Noun
Report Error!
|
فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔ |