Sr. | English Words | Urdu Words |
566 |
FINNISH,FINNIC R Noun, Adjective
Report Error!
|
فِنّی ۔ فِن لَينڈ ۔ فِن بولی بولنے والا ۔ فِن عَوام سے مُتعَلِق ۔ فِن کا رَہنے والا ۔ |
567 |
AIR FREIGHT R Noun
Report Error!
|
فِضائی بار بَرداری ۔ ايئر ايکسپريس ۔ فِضائی سامان کو دُوسری جَگَہ پَہُنچانے کا نِظام ۔ |
568 |
SCALY R Adjective
Report Error!
|
فِلس دار ۔ کھَپريلی ۔ دِرم والی ۔ چھِلکوں والی (عوامی) گَندا ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ کَمينَہ ۔ |
569 |
SHAKER R Noun
Report Error!
|
ہِلانے والا ۔ چھوٹے چھوٹے سُوراخوں والی چیز دانی جِس میں گَرم مسالا وغیرہ رکھا ہوتا ہے ۔ |
570 |
INDO-HITTITE R Noun, Adjective
Report Error!
|
ہِند بتی ۔ زبانوں کے اِس خاندان سے منسُوب جِس میں ہِند یورپی اور اناطولی گروہ شامِل ہیں ۔ |