Sr. | English Words | Urdu Words |
606 |
VOLKERWANDERUNG R Noun
Report Error!
|
ہِجرت ۔ لوک ہنڈن ۔ نقل مکانی ۔ بالخصوص جرمانی اور سلافی اقوام کی جو دوسری سے گیارھویں صدی عیسوی کے دوران یورپ میں داخل ہوتی رہیں ۔ |
607 |
WHOIS CLIENT R Noun
Report Error!
|
ہُو ایس کلئنیٹ ۔ ایک پروگرام جس کی مدد سے ایک صارفین کے یوزر نیمز ، ای میل ایدریسز اور دوسری طرح کی انفارمیشن تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ |
608 |
FUCHSIA, LADY,S EAR DROP R Noun
Report Error!
|
فِيُوشا ۔ گُل آويز ۔ گھرُوں ۔ باغِيچے ميں لگايا جانے والا پَودا ۔ خُوش نُما پھُولوں والا پَودا ۔ فِنجائی قِسَم کا پھُول ۔ جھُمکا پھُول ۔ |
609 |
EXTEMPORIZE R Verb
Report Error!
|
فِی البَدِيحَہ تَقرِير کرَنا ۔ بَغير تَياری کے خَطاب کَرنا ۔ اِرتَجا لًا خَطاب کَرنا ۔ بَغير سوچے تَرکِيب نِکالنا ۔ موقَع پَر فَراہَم کَرنا ۔ |
610 |
COMMON SENSE R Noun
Report Error!
|
فہم عامہ ۔ عام اصلاح ميں تجربہ کی پر ذہانت کا نام ۔ ارسطو اور ريڑ کی استمال شدہ اصطلاح جس کے تحت مختلف حواس سے متعلق اشياء کو اپنی گرفت ميں لينے کی صلاحيت ۔ |