Sr. | English Words | Urdu Words |
586 |
SECTARIANIZE R Verb
Report Error!
|
فِرقَہ بَند کَرنا ۔ گِروہ پَرَست بَنانا ۔ فِرقَہ وَرانَہ اِحساسات کا رَگ و پے ميں سَرايَت کَر جانا ۔ |
587 |
SATEM R Adjective
Report Error!
|
ہِند يَورپی زُبانوں کے مَجمُوعے ، البانی ، ہِند ، اِيرانی ، سَلاوی ، بالٹَکی اور آرمينی سے مُتعلِق ۔ |
588 |
SCREENING R Noun
Report Error!
|
فِلم کی نُمائش ۔ پَردَہ اندازی ۔ وہ عمَل يا طَريقِ کار جِس کے ذَريعے عوامِل مَداخلَت کو روکا جا سَکے ۔ |
589 |
SYLLABARY , SYLLABATIUM R Noun
Report Error!
|
فہرست ارکان تہجی ۔ ایسے ارکان کا مجموعہ کسی زبان کے ارکان کو ظاہر کرنے والی تحریری عالامات کا مجموعہ ۔ |
590 |
SKYDIVING R Noun
Report Error!
|
فِضائی کرتب ۔ پیراشُوت کھولنے سے پہلے طیاروں میں سے چھلانگ لگا کر کئی قِسم کی قلابازیوں کا مُظاہِرہ ۔ |