Sr. | English Words | Urdu Words |
611 |
GAMBREL R Noun
Report Error!
|
ہُک دار سلاخ ۔ لَکڑی یا لوہے کی مُڑی ہُوئی سلاخ جِس پَر قصاب گوشت لَٹکاتے ہیں ۔ کِسی جانور کے پِچھلے پاوٴں کے گھُٹنے اور پاس کی اُبھری ہُوئی ہڈّی کا درمیانی جوڑ ۔ |
612 |
As for the Sabbath, it was imposed on those who had differed about it; and your Lord will tell them on the Day of Resurrection what it was they had differed about[Q 16-124] R Holy Quranic
Report Error!
|
ہفتے کا دن تو ان ہی لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا تھا۔ جنہوں نے اس میں اختلاف کیا۔ اور تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے |
613 |
CHOLECYSTODUODENOSTOMY R Noun
Report Error!
|
ہفتے کی تھیلی اور بارہ انگشتی آنت کے درمیان سنگم پیدا کرنا خصوصا صفرا کی نالی کے سکڑائو کے موقع پر جو پیدائشی بھی ہوسکتا ہے اور کسی سوزش یا آپریشن کے نتیجے میں بھی ہوسکتا ہے ۔ |
614 |
WHOIS R Noun
Report Error!
|
ہُو ایس ۔ انٹرنیٹ کی ایک سرویس جو کچھ ڈومینز فراہم کرتی ہیں ، جس کی مدد سے ایک صارف ڈومین کے ڈیٹا بیس مین موجود صارفین کے ای میل ایدریسز اور دوسری انفارمیشن حاصل کر سکتا ہے ۔
|