Sr. | English Words | Urdu Words |
571 |
SKILLED R Adjective
Report Error!
|
ہُنَر مَند ۔ ماہِر ۔ کِسی فَن ، حَرفَت میں تربیت یافتہ فرد ۔ مہارت ہُنر مَندی کا مُتقاضی ۔ |
572 |
WINGBACK R Noun
Report Error!
|
فُٹ بال کے کھيل ميں وہ کھِلاڑی جِسے ميدان کے عقبی حِصّے ميں ايک طَرَف کھَڑا کِيا جاتا ہے ۔ |
573 |
FEE R Verb
Report Error!
|
فِيس اَدا کرنا ۔ اُجرَت دينا ۔ مُعاوضَہ اَدا کرنا ۔ بَخشِيش دينا ۔ خِدمَت کا اِنعام دينا ۔ |
574 |
INDIAN PUDDING R Noun
Report Error!
|
ہِندی حریرہ ۔ ایک میٹھا بِکا ہُوا حریرہ جو دُودھ ، راب اور مکئی کا آٹا مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
575 |
SCREEN TEST R Noun
Report Error!
|
فِلمی اِمتحان ۔ فِلم ميں اداکاری کی صَلاحِيَتوں کے تَعيُن کی خاطِر مُختَصِر آزمائشی عمَل ۔ |