Sr. | English Words | Urdu Words |
556 |
SNAP ROLL R Noun
Report Error!
|
فِضائی نقل و حَرکت جِس میں طیّارے سے سریع اور مُکمل قلابازی طولاً لگوائی جاتی ہے ۔ |
557 |
BO-TREE R Noun
Report Error!
|
ہِندوستانی انجیر یا پیپلی کا درخت ۔ پیپل ۔ جِسے بُدھ مت کے لوگ مُقدس خیال کرتے ہیں ۔ |
558 |
ENLIST R Verb
Report Error!
|
فہرست میں داخل کرنا ۔ فوج میں بھرتی کرنا ۔ کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا ۔ |
559 |
ANIMALITY R Noun
Report Error!
|
فِطرَتِ حیوانی ۔ حیوان ہونے کی حالَت ۔ دُنیائے حیوانات ۔ اِنسان میں حیوانی خَصلَت ۔ |
560 |
AEROBALLISTICS R Noun
Report Error!
|
فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔ |